السی کے بیج ہزاروں سالوں سے استعمال کئے جارہے ہیں
آج السی کے انسانی صحت پر اثرات کے بارے میں
دل کی صحت کے لئے
دل کی بیماریوں کی ایک بنیادی وجہ خون میں چربی کی مقدارمیں اضافہ ہے
صحت کے جریدے جرنل آف نیوٹریشن کے مطابق جو لوگ دن میں 30گرام السی
1👇
2👇
السی میں فائبر کی بھرپور مقدار کی وجہ سے السی کے بیج معدے پر خوشگوار اثرات مرتب کرتے ہیں
ان کے باقاعدہ استعمال سے انتڑیوں کو بھی بہت فائدہ ہوتا ہے اور رفائے حاجت میں باقاعدگی آتی ہے اور ساتھ ہی قبض سے نجات ملتی ہے
3👇
میٹابولک سینڈروم کی وجہ سے دل کی بیماریاں اور ذیابیطس ٹائپ 2 ہوتی ہے
اس کی وجہ سے ہماری صحت مجموعی طور پر متاثر ہوتی ہے اور منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں
السی کے بیج استعمال کرنے سے اس بیماری کے اثرات میں کافی حد تک کمی آنے لگتی ہے
4👇
ہمارے جسم میں سوزش کی وجہ سے جوڑوں اور پٹھوں میں درد رہنے لگتا ہے
السی میں اومیگا فیٹی تھری، وٹامن بی1، سیلینیم اور کاپر کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے کس کی وجہ سے جسمانی سوزش کو کم کرتے ہیں اور جوڑوں اور پٹھوں کی درد سے نجات دلاتے ہیں
اس میں موجود فائبر اور
5👇
ایسے افراد جنہیں ذیابیطس کا خطرہ موجود رہے انہیں چاہیے کہ السی کے بیج باقاعدگی سے استعمال کریں کہ اس طرح ان کے خون میں گلوکوز کی مقدار مقررہ حد سے تجاوز نہ کرے گی
6👇
بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے انہیں اچھی طرح پیس کر استعمال کرنا چاہیے، چاہے لڈو بناۂیں یا پنیری یا کوۂی طریقہ۔
تحریر ڈاکٹر اطہر حمید
7✍️